جمعرات 20 جنوری 2022 - 8:54:31 شام
2022 Jan 19 Wed, 08:08:25 pm

ایس ڈی جیز کے لیے فنانسنگ،جراتمندانہ فیصلے اور جوابدہی،گلوبل گولز بزنس فورم ڈائیلاگ کے نمایاں موضوعات

دبئی، 19 جنوری، 2022 (وام) ۔۔ ذمہ دار سرمایہ کاری حکمت عملی، جو کہ پائیدار ترقی کے 17 اہداف (ایس ڈی جیز) کے ساتھ منسلک ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ایس ڈی جیز پر جرات مندانہ کارروائی اور کاروباری اداروں سے جوابدہی ایکسپو2020 دبئی میں گلوبل گولز بزنس فورم کے کلیدی موضوعات رہے ہیں۔ ایکسپو 2020 دبئی کے دوران دبئی ایگزیبیشن سنٹرمیں منعقد ہونے والی اس ایونٹ میں پبلک اور پرائیویٹ سیکٹرز کے صنعت کاروں اور ماہرین نے شرکت کی۔ دبئی چیمبر آف کامرس کے...