2022 Jun 24 Fri, 03:55:07 pm
ابوظبی، 24 جون، 2022 (وام)۔۔ متحدہ عرب امارات میں موسم گرما کے ایک مصروف موسم رہنے کی توقع ہے جس سے دنیا کے سب سے پرکشش مقامات میں سے ایک کے طور پر ملک کی کی پوزیشن مزید مضبوط ہوگی۔
اس رپورٹ میں امارات نیوز ایجنسی (وام) نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی جانے والے کئی فوائد کو اجاگر کیا ہے۔
اگلے مہینوں میں چھ بڑے عوامل سیاحت کے شعبے کو فروغ دیں گے جن میں ہوا بازی کے شعبے کی کارکردگی،...