جمعہ 03 دسمبر 2021 - 1:02:52 صبح
پچاسواں سال
2021 Dec 01 Wed, 10:17:39 pm

متحدہ عرب امارات کے قائدین کو ملک کے 50ویں قومی دن پر مبارکبادی پیغامات

ابوظہبی ، 1 دسمبر، 2020 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النھیان کو متحدہ عرب امارات کے 50ویں قومی دن کے موقع پر برادر اور دوست ممالک کے شاہوں ، صدور اور امیروں کی طرف سے مبارکبادی پیغامات موصول ہوئے ہیں – نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم اور ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النھیان کو بھی...