برداشت کا سال
2019 Nov 06 Wed, 05:50:07 pm

گلوبل کونسل برائے امن و رواداری کا ریاض معاہدے پر اظہار ستائش

ابوظہبی ، 6 نومبر ، 2019 (وام) ۔۔ امن و رواداری کیلئے گلوبل کونسل نے ریاض معاہدے کو سراہا ہے جو کہ یمن کی حکومت اور جنوبی عبوری کونسل کے درمیان گزشتہ روز خادم الحرمین شریفین کی سرپرستی میں انجام پایا – اس معاہدے کے موقع پر ابوظہبی کے ولی عہد اور عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النھیان اور سعودی عرب کے ولی عہد ، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان...