جمعہ 03 دسمبر 2021 - 2:51:45 صبح

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی سعودی قیادت کو 91 ویں قومی دن پر مبارکباد 


ابوظبی ، 23 ستمبر، 2021 (وام) ۔۔صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان ، نائب صدر ،وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد ٓا ل مکتوم اور ابو ظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو سعودی عرب کے 91 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں ۔ متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں نے سعودی عرب کےولی عہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو بھی قومی دن پرمبارکبادکےپیغامات بھیجے ہیں ۔ ترجمہ ریاض خان ۔ http://wam.ae/en/details/1395302972929

WAM/Urdu