Sun 28-11-2021 09:15 AM
122

محمد بن زاید کا ایکسپو دبئی میں کویت اور قطر کے پویلین کا دورہ

دبئی، 28 نومبر، 2021 (وام) ۔۔ ابوظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے ایکسپو 2020 دبئی میں کویت اور قطر کے پویلین کا دورہ کیا۔ دورے کے شیخ محمد کو دونوں پویلینز کے اور جدید نمائشوں اور منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔انہوں نے دونوں پویلینز میں موجود حکام سے ان کے ممالک کی شرکت اور پائیداری کے شعبوں میں پیش کردہ حل اور اقدامات کے...