یو اے ای پریس: کوپ28 عالمی موسمیاتی اختلافات کو ختم کرنے کا ایک موقع ہے

ابوظہبی، 30 نومبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر صنعت و جدید ٹیکنالوجی اور کوپ28  کے صدر  ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابرنے خبردار کیاہے کہ  دنیا کے لیے کلائمیٹ ایکشن  کے حوالے سے مزید تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔متحدہ عرب امارات کے مقامی روزنامے نیشنل کے جمعرات کے اداریہ میں ڈاکٹر سلطان بن اح