قیادت اور لوگوں کا غیرمتزلزل عزم متحدہ عرب امارات کو عالمی سطح پر نمایاں حیثیت کا حامل بنارہا ہے:ڈاکٹر سلطان الجابر

قیادت اور لوگوں کا غیرمتزلزل عزم متحدہ عرب امارات کو عالمی سطح پر نمایاں حیثیت کا حامل بنارہا ہے:ڈاکٹر سلطان الجابر
دبئی، 29 نومبر، 2023 (وام) ۔۔ وزیر صنعت و اعلیٰ ٹیکنالوجی اور کوپ28  کے صدر ڈاکٹر سلطان احمد الجابر نے متحدہ عرب امارات کی  موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے  کے لیے غیر متزلزل وابستگی کا اعادہ کیا ہے  جس میں ملک کی دور اندیش قیادت اور اجتماعی کردار کو اجاگر کیا گیا ہے۔ڈاکٹر سلطان احمد الجابر  نے اس بات پر