متحدہ عرب امارات اور امریکہ کے صدور کا دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ابوظہبی، 30 نومبر، 2023 (وام) ۔۔  صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے  امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران دو طرفہ تعلقات اور علاقائی  صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔دوران گفتگو اقوام متحدہ کے ماحولیاتی تبدیلی کے فریم ورک کنونشن (کوپ328) کے فریقین کی 28ویں کانفرنس کی اہمیت