متحدہ عرب امارات کاغزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی میں توسیع کا خیرمقدم

ابوظبی،  29نومبر، 2023 (وام) ۔۔    متحدہ عرب امارات نے غزہ کی پٹی میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی میں دو دن کی توسیع اور فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کو جاری رکھنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ پیش رفت مستقل جنگ بندی کا باعث بنے گی۔  ایک بیان میں وزار