وزارت خزانہ COP28 میں موسمیاتی مالیات پر تبادلہ خیال کیلئےاعلیٰ سطح گول میز کانفرنس کا انعقاد کریگی

دبئی، 29نومبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خزانہ نے 30 نومبر سے 2 دسمبر 2023 تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والی COP28 میں کئی تقریبات اور ملاقاتوں کے ذریعے اپنی شرکت کا اعلان کیا ہے تاکہ پائیدار اقتصادی ترقی حاصل کرنے کیلئے موسمیاتی مالیات کی اہمیت کو اجاگر کیا جاسکے۔ COP28 میں وزار