COP28 میں تجارتی دن پرعالمی تجارت کی سرکردہ شخصیات اکھٹی ہونگی

دبئی،  29نومبر، 2023 (وام) ۔۔    موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں دبئی میں جاری عالمی کانفرنس (COP28) میں 4 دسمبر کو  پہلی بارتجارت  کیلئے ایک باضابطہ طور پر تسلیم شدہ موضوعی دن ہوگا جس میں تجارت کو کانفرنس کے سرکاری ایجنڈے میں شامل کیا جائے گا ۔  یومِ تجارت کی نگرانی وزیر مملکت برائے خارجہ تجارت ڈاکٹر ث