متحدہ عرب امارات کے صدر کی کوپ28 میں وفود کے سربراہان سے ملاقات

متحدہ عرب امارات کے صدر کی کوپ28  میں وفود  کے سربراہان سے ملاقات
دبئی، 30 نومبر، 2023 (وام ) ۔۔صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے ایکسپو سٹی دبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ28 ) میں شرکت کرنے والے کئی وفود  کے سربراہان  سے ملاقات کی۔عزت مآب صدر نے ملائیشیا کے بادشاہ اور پہانگ کے سلطان عزت مآب السلطان عبداللہ رعیت الدین المصطفی اللہ شاہ ،آ