COP28 میں موضوعاتی پروگرام موسمیاتی مذاکرات میں مدد کریں گے: ویتنامی وزیر

COP28 میں موضوعاتی پروگرام موسمیاتی مذاکرات میں مدد کریں گے: ویتنامی وزیر
دبئی،  30نومبر، 2023 (وام) ۔۔ ویتنامی نائب وزیر خارجہ ڈو ہنگ ویت نے امارات نیوز ایجنسی (وام) کو بتایا کہ اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس COP28 میں موضوعاتی پروگرام  موسمیاتی مذاکرات میں اتفاق رائے تک پہنچنے میں مدد کریں گے۔  وہ دو ہفتے طویل کانفرنس کے دوران COP28 پریذیڈنسی کی طرف سے منعقد کی جانے وا