شیخ محمد بن زاید اور شاہ چارلس سوئم کی تجارتی اور فلاحی ماحولیاتی فورم کے اجراء میں شرکت

دبئی، 30نومبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عر ب امارات کےصدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان اور برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے بادشاہ چارلس سوئم نے ایکسپو سٹی دبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP28) کے موقع پر بزنس اینڈ فلانتھروپی کلائمیٹ فورم کے اجراء کی تقریب میں شرکت کی ۔ اس فورم میں تق