وزارت داخلہ نےگاڑی، ڈرائیور لائسنسنگ کی خدمات کیلئےڈیجیٹل سٹیمپ کو فعال کردیا

ابوظبی، 30نومبر، 2023 (وام) ۔۔ وزارت داخلہ نے اپنےڈیجیٹل چینلز پر ڈیجیٹل شناخت (یو اے ای پاس) کے ذریعے گاڑی اور ڈرائیور لائسنسنگ خدمات کے لیے ڈیجیٹل سٹیمپ فیچر کو فعال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت میں سمارٹ سروسز اور ڈیجیٹل سیکیورٹی کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر انجینئر حسین الحارثی نے کہاکہ سرکاری خ