محمد بن راشد کی COP28 کے موقع پر شاہ چارلس سوئم سے ملاقات

دبئی، 30نومبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر ،وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس (COP28) کے موقع پر برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے بادشاہ چارلس سوئم سے ملاقات کی۔ یہ کانفرنس ایکسپوسٹی دبئی میں 12 دسمبر 2023 تک جاری رہے گی ا