پیرس معاہدے کے مقاصد کے حصول کیلئے عملدرآمد کی رفتارتیزکرنےکی ضرورت ہے: قونصل جنرل ہالینڈ

دبئی، 30نومبر، 2023 (وام) ۔۔ دبئی اور شمالی علاقہ جات میں ہالینڈ کے قونصل جنرل کیرل ریکٹر نے تصدیق کی ہے کہ پیرس معاہدے کے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے ہالینڈ سمیت تمام فریقوں کو اپنے عزائم کےساتھ عمل درآمد کی رفتار بڑھانے کی ضرورت ہے۔ امارات نیوز ایجنسی (وام ) کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہالینڈک