اماراتی صدر کاCOP28 میں شرکت کرنے والے عالمی رہنماؤں سےدو طرفہ تعلقات ،موسمیاتی چیلنجوں پر تبادلہ خیال

اماراتی صدر کاCOP28 میں شرکت کرنے والے عالمی رہنماؤں سےدو طرفہ تعلقات ،موسمیاتی چیلنجوں  پر تبادلہ خیال
دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے ایکسپو سٹی دبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP28) میں شرکت کرنے والے مختلف وفود کے ساتھ ملاقات کی۔  اماراتی صدرنے انفرادی طور پر فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون ،رجب طیب اردگان، ترکی کے صدر؛ نریندر مودی، بھارتی وزی