اماراتی صدر ،بھارتی وزیر اعظم کی COP28 میں گرین کریڈٹ اقدام کے آغاز میں شرکت

اماراتی صدر ،بھارتی وزیر اعظم کی COP28 میں گرین کریڈٹ اقدام کے آغاز میں شرکت
دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نےایکسپو سٹی دبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP28) میں گرین کریڈٹ اقدام کے آغاز کی تقریب میں شرکت کی۔  گرین کریڈٹ اقدام کا مقصد تنظیموں اور افراد کے لیے رضاکارانہ مواقع کے ذریعے ماح