محمد بن راشد کی COP28 میں عالمی رہنماؤں اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان سے ملاقات

محمد بن راشد کی COP28 میں عالمی رہنماؤں اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان سے ملاقات
دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس COP28 میں شرکت کرنے والے متعدد عالمی رہنماؤں اور بین الاقوامی اداروں کے سربراہان سے ملاقات کی ۔ یہ ملاقاتیں ایکسپو سٹی دبئی میں ہونے والے وفود کے سرکاری ا