اماراتی صدر کی برازیل اور پیراگوئے کے ہم منصبوں کے ہمراہ دو سمندری راہداری کے مشترکہ اعلامیے کی تقریب میں شرکت

اماراتی صدر کی برازیل اور پیراگوئے کے ہم منصبوں کے ہمراہ دو سمندری راہداری کے مشترکہ اعلامیے کی تقریب میں شرکت
دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان، برازیل کے  صدر لولا ڈی سلوااور پیراگوئے کے صدر سینٹیاگو پینا  نے دو سمندری راہداری کے حوالے سے تعاون کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت کی ۔ یہ تقریب ایکسپو سٹی دبئی میں جاری اقوام متحدہ کی موسمیاتی