اپ ڈیٹ: صدرعزت مآب شیخ محمد بن زاید سے کوپ28 میں جرمنی اور سربیا کے رہنماؤں کی ملاقات

دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے آج جرمنی کے چانسلر اولاف شولز اور سربیا کے صدر الیگزینڈر ووکیچ سے ایکسپو سٹی دبئی میں کوپ28 موسمیاتی سربراہی اجلاس کے موقع پر الگ الگ ملاقات کی ۔ملاقاتوں کے دوران عزت مآب اورجرمنی اور سربیا کے رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات اور م