COP28 کوصرف الفاظ کا نہیں بلکہ عمل کا پلیٹ فارم بنائیں:پاکستانی نگراں وزیر اعظم

دبئی، 2دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے موسمیاتی تبدیلی کی شدت اور اسکے خطرات سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ سال پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلابوں اور اس سال ریکارڈ توڑ گرمی کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کی واضح یاد دہانی کے طو