متحدہ عرب امارات موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئےمشترکہ کوششوں کےمشن پرہے: آرمینیا ئی صدر

دبئی، 2دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  آرمینیا کے صدر وہاجن کھچاتوریان نے  متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی طرف سے گلوبل کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں اپنی افتتاحی تقریر کے دوران عالمی موسمیاتی حل کے لیے 30  ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنے کے اعلان کی تعریف کی۔  آرمینیائی صدر نے دبئی میں COP28 ک