صدر، نائب صدر، امارات کے حکمرانوں اور COP28 کے شرکاءکی یونین ڈے کی تقریب میں شرکت

صدر، نائب صدر، امارات کے حکمرانوں  اور COP28 کے شرکاءکی یونین ڈے کی تقریب  میں شرکت
دبئی، 2دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان، نائب صدر ،وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم  اور فیڈرل سپریم کونسل کے اراکین اور امارات کے حکمرانوں نے  ایکسپو سٹی دبئی میں 52 ویں یونین ڈے کی تقریب  میں شرکت کی۔  تقریب میں ولی عہد شہزادوں اور اقوام متحد