COP28 میں موسمیاتی کارروائی تیز کرنے کیلئےآئل اینڈ گیس ڈیکاربونائزیشن چارٹر کا آغاز

دبئی، 2دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  COP28 صدارت اور سعودی عرب نے تاریخی آئل اینڈ گیس ڈیکاربونائزیشن چارٹر کا آغاز کیا۔ یہ ایک عالمی صنعت کا چارٹر ہےجو موسمیاتی کارروائی کو تیز کرنے اور تیل اور گیس کے شعبوں میں اعلیٰ پیمانے پر اثرات حاصل کرنے کے لیے وقف ہے۔  آج تک 50 کمپنیاں جو عالمی تیل کی پیداوار کے 40 فی