COP28 موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئےعالمی کوششوں کو متحد کرتی ہے: سکاٹش وزیر
دبئی، 4دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ سکاٹ لینڈ کے پہلے وزیر حمزہ یوسف نے موسمیاتی تبدیلی کے مضمرات اور نتائج سے نمٹنے کے لیے عالمی کوششوں کے حصول کے لیے COP28 کی اہمیت کا ذکر کیا ہے۔ حمزہ یوسف نے کانفرنس کے موقع پر امارات نیوز ایجنسی (وام) کو دیے گئے بیان میں کہاکہ ہم نے دو سال قبل گلاسگو میں COP26 کی میز