عالمی عطیہ دہندگان کا استوائی بیماریوں کو ختم کرنے کے لیے 777.2 ملین ڈالرامداد کا وعدہ

عالمی عطیہ دہندگان کا استوائی بیماریوں کو ختم کرنے کے لیے 777.2 ملین ڈالرامداد کا وعدہ
دبئی، 3 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  ریچنگ دی لاسٹ مائل فورم 2023  میں عالمی عطیہ دہندگان نے نظرانداز شدہ استوائی بیماریوں (این ٹی ڈیز) کو کنٹرول ، ختم اور ان کے خاتمے میں مدد کے لیے 2ارب 60کروڑ درہم(77کروڑ72لاکھ ڈالر)  سے زیادہ کے مجموعی وعدے کیے ہیں جس سے این ٹی ڈیز پر عالمی ادارہ صحت کے 2030 کے روڈ میپ