وزارت صحت کے زیر اہتمام کوپ28 میں وزرائے صحت کا اجلاس

دبئی، 4 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کے زیر اہتمام اقوام متحدہ کے ماحولیاتی تبدیلی کے فریم ورک کنونشن کے فریقین کی 28ویں کانفرنس کے دوران دنیا بھر کے تقریباً 100 ممالک کے وزرائے صحت کا اجلاس ہوا ۔اجلاس کے دوران وزرائے صحت نے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ہیلتھ ڈیکلریشن کی متفقہ