متحدہ عرب امارات ۔سیول قومی یونیورسٹی ماحولیاتی فورم کا دبئی میں اجلاس

متحدہ عرب امارات ۔سیول قومی یونیورسٹی ماحولیاتی فورم کا دبئی میں اجلاس
دبئی، 5دسمبر، 2023 (وام) ۔۔   دبئی میں جاری موسمیاتی تبدیلی کانفرنس   COP28 کے موقع پر  متحدہ عرب امارات ۔سیول قومی یونیورسٹی ماحولیاتی فورم کا اجلاس میرث تھیٹر میں منعقد ہوا۔  یہ تقریب وزیر تعلیم ڈاکٹر احمد بیلہول الفلاسی، پروفیسر غالب علی الہدرمی البریکی، قائم مقام وائس چانسلر متحدہ عرب امارات یون