شیخہ فاطمہ فنڈ برائے خواتین پناہ گزین کے زیر اہتمام خواتین پناہ گزینوں کو بااختیار بنانے پر پینل مباحثے کا انعقاد

ابوظہبی، 4 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ برسلز انٹرنیشنل سنٹر (بی آئی سی) نے شیخہ فاطمہ فنڈ برائے خواتین پناہ گزین، جس کی نمائندگی وزیر مملکت اور شیخہ فاطمہ فنڈ برائے خواتین کی سپریم کمیٹی کی چیئرپرسن ميثاء الشامسی نے کی ،کے زیر اہتمام "خواتین پناہ گزینوں کو بااختیار بنانا: موسمیاتی عمل کے مواقع و چیلنجز" ک