متحدہ عرب امارات کا مالیاتی شعبہ 2030 تک پائیدار مالیات میں ایک ٹریلین درہم متحرک کرے گا
ابوظبی، 4دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ COP28 کے موقع پرمتحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے COP28 صدارت کے تعاون سے عالمی موسمیاتی مالیاتی حل اور پائیدار مستقبل کی طرف پیشرفت میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ اس عالمی تقریب کے دوران یواے ای بینکس فیڈریشن نے متحدہ عرب امارات کے بینکنگ ک