قابل تجدید توانائی موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئےایک مؤثر ذریعہ ہے: لیبیا ئی وفد کے رکن

قابل تجدید توانائی موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئےایک مؤثر ذریعہ ہے: لیبیا ئی وفد کے رکن
دبئی، 5دسمبر، 2023 (وام) ۔۔   لیبیا کی قابل تجدید توانائی اتھارٹی کے چیئرمین آفس کے ڈائریکٹر اور COP28 میں لیبیا کے وفد کے رکن محمد ڈی سیدون نے ماحول دوست اقدامات کو نافذ کرنے اور آگے بڑھانے کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔   انہوں نے آب و ہوا کی تبدیلی کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لیے ایک بنیادی اور مؤثر