مصدر، ایبرڈرولا کاآف شور ونڈ،گرین ہائیڈروجن منصوبوں میں 15ارب یوروکی مشترکہ سرمایہ کاری کا معاہدہ

مصدر، ایبرڈرولا کاآف شور ونڈ،گرین ہائیڈروجن منصوبوں میں  15ارب یوروکی مشترکہ سرمایہ کاری کا معاہدہ
دبئی، 5دسمبر، 2023 (وام) ۔۔   عالمی گرین انرجی کمپنیاں مصدر اور  Iberdrola نے  دبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP28)  کے دوران جرمنی، برطانیہ اور امریکہ سمیت کلیدی منڈیوں میں آف شور ونڈ اور گرین ہائیڈروجن منصوبوں کی مشترکہ ترقی کا جائزہ لینے کے لیے 15 ارب یورو کے سٹریٹجک پارٹنرشپ م