امریکہ کوپ28 میں اب تک کے سب سے بڑے تجارتی وفد کے ساتھ شرکت کر رہا ہے: یو ایس چیمبر

امریکہ کوپ28  میں اب تک کے سب سے بڑے تجارتی وفد کے ساتھ شرکت کر رہا ہے: یو ایس چیمبر
دبئی، 5 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  یو ایس چیمبر آف کامرس میں مشرق وسطیٰ کے امورکے نائب صدرسٹیو لوٹس نے  متحدہ عرب امارات  کی مواد، بات چیت اور لاجسٹکس کے حوالے سے بہترین  تیاریو ں کو سراہتے ہوئے  کہاہے کہ دبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ28) ایک 'تاریخی لمحہ' ہے۔لوٹس  نے امارات نیوز ای