موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے فنانسنگ کا جدید طریقہ کاراخیار کرنا ہوگا:کوسٹاریکن وزیر خارجہ

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے فنانسنگ کا جدید طریقہ کاراخیار کرنا ہوگا:کوسٹاریکن وزیر خارجہ
دبئی، 6 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  کوسٹا ریکا کے وزیر خارجہ، آرنلڈو آندرے نے کوپ28 کے دوران بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ "تخلیقی اور جدید انداز میں کلائمیٹ ایکشن فنڈنگ ​​پر نظر ثانی اور نئے مالیاتی میکانزم کو بروئے کار لاتے ہوئے،عالمی حدت کوصنعتی دور سے قبل کے 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ کی حد میں رکھ