اے آئی اسمارٹ الیکٹرومیگنیٹک جنریٹر کی کوپ 28 میں نقاب کشائی

اے آئی اسمارٹ الیکٹرومیگنیٹک جنریٹر کی کوپ 28 میں نقاب کشائی
دبئی، 6 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  جنوبی کوریا کے گروپ ایس ای ایم پی اور ابوظہبی گلوبل سولیوشنز فار پراجیکٹ مینجمنٹ نےایکسپو سٹی دبئی میں کوپ28 کے دوران اے آئی  اسمارٹ الیکٹرو میگنیٹک جنریٹر( اے آئی ایس ای جی) متعارف کرایا گیا ہے جو صاف توانائی کے مستقبل کی تشکیل کرے گا ۔اے آئی  اسمارٹ الیکٹرو میگنیٹک جن