جی ایم ایم ایس سکوپ2023 موسمیاتی کانفرنس سے طلبا اور اساتذہ کا اظہار خیال

جی ایم ایم ایس سکوپ2023 موسمیاتی کانفرنس سے طلبا اور اساتذہ کا اظہار خیال
دبئی، 7 دسمبر، 2023 (وام)  ۔۔  دبئی میں جی ای ایم ایس لیگیسی اسکول کی جانب سے  اسکول کانفرنس آف پارٹیز ایکسپوزیشن (سکوپ)کے چوتھے ایڈیشن کے تحت  خصوصی موسمیاتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،جس میں دنیا بھر سے اسکول کے رہنماں، اساتذہ اور طلبا  نے شرکت کی۔"SustainXchange: ڈائیلاگ  فاراے ریزیلنٹ  پلینٹ کے ع