راس الخیمہ کے حکمران کاکوپ28 کا دورہ کیا، پائیداری کو فروغ دینے میں تکنیکی اختراعات کی اہمیت کو اجاگر کیا

راس الخیمہ، 7دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ سپریم کونسل کے رکن اور راس الخیمہ کے حکمران شیخ سعود بن صقر القاسمی نے پائیداری کو فروغ دینے اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے کے لیے تکنیکی اور ڈیجیٹل ایجادات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات شیخ صقر بن سعود بن صقر القاسمی کے ہمراہ 28ویں اقوام متح