شراکت داروں کے ذریعے ترقی پذیر ممالک کو200 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی: اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی

شراکت داروں کے ذریعے ترقی پذیر ممالک کو200 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی: اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی
ابوظبی، 6دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عبدالحمید الخلیفہ نے تصدیق کی ہےکہ کوپ28 کے دوران عرب رابطہ گروپ (اے سی جی) کی جانب سے ترقی پذیر ممالک میں صاف توانائی کی منصفانہ منتقلی کی حمایت کے لیے متحدہ عرب امارات کے زیر اہتمام COP28 کے مقاصد کے مطابق  203