یو اے ای الائنس فار کلائمیٹ ایکشن کاCOP28 میں دو اہم اقدامات کا آغاز

یو اے ای الائنس فار کلائمیٹ ایکشن کاCOP28 میں دو اہم اقدامات کا آغاز
دبئی، 7دسمبر، 2023 (وام) ۔۔     یو اے ای الائنس فار کلائمیٹ ایکشن نے 2050 تک متحدہ عرب امارات کے نیٹ زیرو کی حمایت میں  اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP28) میں دو اہم کلائمیٹ ایکشن اقدامات کا آغاز کیا۔   COP28کے لیے اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے اعلیٰ سطحی چیمپئن اور یو اے سی اے کی مش