کوپ28 : نوجوان کلائمیٹ ایکشن کے مرکز میں
دبئی، 8 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ مطالبات کے لیے مارچ کرنے سے لےکر پینلزمباحثوں تک، کوپ28 میں نوجوانوں کی جانب سے موسمیاتی بحران کے ٹھوس حل کےلیے پرزور مطالبات سامنے آرہے ہیں۔ درجنوں سیشنزمیں موسمیاتی تبدیلی کو ایک عالمی چیلنج کے طورپرحل کرنے کے لیے مہارت اورعلم میں اضافےکی اہمیت پرتبادلہ خیال کیاگیا جس