متحدہ عرب امارات ٹریڈ ریزیلینس کے حوالے سے عرب دنیا میں سرفہرست ہے: وائٹ شیلڈ انڈیکس

دبئی، 8 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ اسٹریٹجک منصوبہ بندی اور عوامی پالیسی میں مہارت رکھنےوالی عالمی مشاورتی فرم وائٹ شیلڈ نے دبئی میں جاری اقوام متحدہ کی 28ویں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ28) کے موقع پرگلوبل ٹریڈ ریزیلینس انڈیکس رپورٹ کا پہلا ایڈیشن جاری کیا ہے۔ایک بڑے عالمی تجارتی مرکز کے طور پراپنے کردار