کوپ28 میں ینگو کے تعاون سے پہلی مرتبہ یوتھ اسٹاک ٹیک کا انعقاد
دبئی، 8 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ کوپ 28 کے یوتھ ڈے نے پہلی باریوتھ اسٹاک ٹیک کا انعقاد کیا،جس میں دنیا بھر سے ہزاروں نوجوانوں نے کلائمیٹ ایکشن کے بینر تلے شرکت کی۔وزیر برائے صنعت و اعلیٰ ٹیکنالوجی اور کوپ28 کے صدر ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابرنے اس موقع پرکہا کہ یہ کوپ ایک عالمی میراث اور نوجوانوں اور بچو