اے آئی ایم برائے موسمیات کاکوپ28 میں سرمایہ کاری کو دگنا سے زیادہ 17 ارب ڈالر کرنےکا اعلان

اے آئی ایم برائے موسمیات کاکوپ28  میں سرمایہ کاری کو دگنا سے زیادہ  17 ارب ڈالر کرنےکا اعلان
ابوظہبی، 9 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  متحدہ عرب امارات اور امریکہ کی زیرقیادت عالمی اقدام ، ایگریکلچر انوویشن مشن برائے موسمیات (اے آئی ایم برائے موسمیات) نے کوپ28 میں  موسمیاتی سمارٹ ایگریکلچراینڈ فوڈ سسٹم کی جدت میں تبدیلی لانے کے لیےسرمایہ کاری، شراکت داروں اور انوویشن سپرنٹ دوگنا کرنے کا اعلان کیا ہے