وام کی ہانگژو میں چھٹے چین-عرب ممالک کے نشریاتی و ٹیلی ویژن تعاون فورم میں شرکت

ہانگ ژو ، 10 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ ایمریٹس نیوز ایجنسی (وام ) نے 6 ویں چین-عرب ممالک کے نشریاتی اور ٹیلی ویژن تعاون فورم میں شرکت کی، جو اتوار کو چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ کے دارالحکومت ہانگ ژو میں منعقد ہوا۔"ٹیکنالوجیکل ایمپاورمنٹ: میڈیا میں مربوط ٹیکنالوجی کا فروغ " کے عنوان سے اپنے کلیدی خطاب میں