کوپ28 کے نتائج اور اقدامات 'انتہائی حوصلہ افزا' ہیں: سیکرٹری جنرل نورڈک کونسل آف منسٹرز

دبئی، 11 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  نورڈک کونسل آف منسٹرز کی سیکرٹری جنرل کیرن ایلیمین نے ایک پرجوش اورمثبت آغاز کے بعد کوپ28 کے مضبوط نتائج کے حوالے سے اپنی توقعات کا اظہار کیاہے۔یورپی عہدیدارنے امارات نیوزایجنسی (وام) کو کوپ28 کے موقع پر بتایا کہ گزشتہ کچھ دنوں کے نتائج اور اقدامات بشمول لاسز اینڈ ڈیمج