ہلال احمر امارات نےرفح کے لوگوں میں کھانے کے پارسل تقسیم کئے

ہلال احمر امارات نےرفح کے لوگوں میں کھانے کے پارسل تقسیم کئے
رفح، 11دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے ہلا ل احمر امارات کے ذریعے مشرقی رفح میں لوگوں میں 1,679 خوراک کےپارسل تقسیم کیے ہیں۔یہ پارسل  "گیلنٹ نائٹ 3" انسانی ہمدردی کےآپریشن کے  تحت فراہم کیے گئے ہیں جومتحدہ عرب امارات کی طرف سے فلسطین کے لوگوں کی مدد کے لیے شروع کیا گیا تھا۔  آپریشن میں التن