دبئی کے ڈی ای ٹی نے دبئی فری زون کونسل کے تعاون سے 'دبئی یونیفائیڈ لائسنس' اقدام کا آغاز کردیا

دبئی، 11 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  دبئی کے محکمہ اقتصادیات و سیاحت (ڈی ای ٹی) نے 'دبئی یونیفائیڈ لائسنس' (ڈی یو ایل ) کے آغاز کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت دبئی میں تمام کاروباری اداروں کوایک منفرد تجارتی شناخت فراہم کی جائے گی۔مین لینڈ یا فری زون لائسنس کے ساتھ کام کرنے والے دبئی میں موجودہ اور نئے قائم ک